Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوسٹ گارڈ نے ہندوستانی کو بچالیا

جازان...جازان ریجن میں کوسٹ گارڈ نے اچانک بیمار ہوجانے والے ہندوستانی مسافر کو صحت خدمات فراہم کرکے بچالیا۔ کوسٹ گارڈز کے ترجمان عامر الشہرانی نے بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ ایک ہندوستانی مسافر جزیرہ شراع کے قریب ایک کشتی پر بیمار ہے۔ اسے سینے میںدرد اٹھ رہا ہے۔ فوری طور پر ہندوستانی مریض کو سمندر سے الحیاة انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا گیا۔ وہاں اسکی انجیو گرافی کی گئی ا ب اسکی صحت تسلی بخش ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کس کا حلیف
 

شیئر: