Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ڈارک ریو ر“کا پہلاانٹرنیشنل ٹریلر

ہالی وڈ ڈرامہ فلم” ڈارک ریور“کاپہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کلیو برنارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کی وفات کے بعد 15برس میں پہلی بار اپنے آبائی گاﺅں کا رخ کرتی ہے تاکہ وہ اپنے فیملی فارم کی ملکیت حاصل کرسکے۔فلم کی کاسٹ میں رتھ ولسن،مارک اسٹینلے،سیان بین،اسٹیو گارٹی اور شین ایٹوول سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 23فروری 2018کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: