Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں زیادہ خوبصورت لڑکیاں ہیں؟ منوشی سے استفسار

 رواں سال ملکہ حسن کا تاج ہند سے تعلق رکھنے والی منوشی چھلر کے سر سجا۔مس ورلڈ منتخب ہونے والی منوشی چھلر مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے ملک لوٹیں تو انہیں طرح طرح کے سوالات سننے کو ملے ۔ ایک تقریب کے دوران ہندوستانی صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ پاکستان میں ایک بحث چھڑ گئی ہے کہ ہندوستان سے زیادہ خوبصورت لڑکیاں پاکستان میں ہوتی ہیں لیکن وہ برقعے میں ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟صحافی کے سوال کے جواب میں مس ورلڈ نے کہا کہ جہاں تک خوبصورتی کی بات ہے تو مقابلہ حُسن میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت لڑکی تھی لیکن آپ لوگوں کے لئے کس طرح اچھاکام کر سکتے ہیں۔
 

شیئر: