Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنجے دت کی نئی فلم کی شوٹنگ شروع

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار سنجے دت نے اپنی اگلی بالی وڈ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔ اداکار سنجے دت نے حال ہی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے آغاز کی خبر اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر تصاویر شیئر کرکے دی ہے۔ سنجے دت فلمساز گیریس مالک کی نئی فلم ' تورباز' میں اہم کردار نبھانے جارہے ہیں جس کے لئے وہ ان دنوں کرغیزستان پہنچے ہیں۔سنجے کی نئی فلم ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہے۔ سنجے دت جیل میں سزا کاٹنے کے باعث کئی برس کے بعد فلم 'بھومی ' سے دوبارہ سینما اسکرین پر لوٹے ہیں۔
 

شیئر: