Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مصری بجلی منصوبہ

قاہرہ۔۔۔۔مصر کے وزیر بجلی محمد شاکر نے بتایا کہ سعودی عرب اور مصر اپریل 2018ء کے دوران 3ہزار میگا واٹ پاور والا بجلی منصوبہ نافذ کرینگے۔ دونوں ملک ایک دوسرے کو بجلی نیٹ ورک سے جوڑنے والے منصوبے پر دستخط کرینگے۔ منصوبہ 2021میں مکمل ہوجائیگا۔ اس پر 1.56ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ شاکر نے کہا کہ مصر اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی تیار کرنیوالے وسائل کا مالک ہے۔ مذکورہ منصوبے کے تحت 20کلو میٹر طویل سمندری کیبل ڈالا جائیگا۔ خلیج عقبہ سے گزریگا۔3ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کریگا۔

شیئر: