Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بٹ کوئن کی قدر میں پروفٹ ٹیکنگ کے باعث کمی

ہانگ کانگ۔۔۔ایشائی ا سٹاکس مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی رہی۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر خریداری میں اضافہ نے بھی اس تیزی میں کردار ادا کیا ہے۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کے کاروبار میں تیزی میں امریکی اسٹاک مارکیٹ وال ا سٹریٹ میں ہونے والی سرمایہ کاری میں اضافے نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔کرپٹو کرنسی’’ بٹ کوئن‘‘ کی قدر رواں ہفتہ کے آغاز میں 19500 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد پروفٹ ٹیکنگ کے نتیجہ میں 17 فیصد کمی کے ساتھ 14000ہزار ڈالر ہو گئی ۔
 

شیئر: