Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا پہاڑ سے گاڑی گرنے پر 8ہلاک

جازان .... جازان ریجن میں فیفا پہاڑ کی سطح مرتفع سے گاڑی پھسل جانے پر ایک ہی خاندان کے 8افراد ہلاک ہوگئے۔ بچے اور خواتین بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑ کی چوٹی سے اترتے ہوئے گاڑی پھسل کر کھڈ میں جاگری تھی۔ جبل فیفا کے باشندو ںکا کہناہے کہ پہاڑی راستہ انتہائی پرخطر ہے۔ ڈرائیوروں کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں۔

شیئر: