Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوئنکل کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ۔اداکارہ ٹوئنکل کھنہ خصوصی دعوت پر آکسفرڈ یونین طلبہ کو لیکچر دینے کے لئے لندن پہنچی ہیںجہاں طلبہ میں ملالہ یوسفزئی بھی موجود تھیں۔ اکشے کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ ان کی فلم ' پیڈمین' صرف ایک فلم نہیں بلکہ خواتین کیلئے شروع کی جانےوالی ایک معاشرتی مہم ہے ۔
 
 

شیئر: