Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پربھاس جلد شادی کرلیں گے

بلاک بسٹر ہٹ فلم ’باہوبلی‘سے شہرت حاصل کرنےوالے اداکار پربھاس جلد شادی کرلیں گے۔اس حوالے سے کی شادی کی خبریں گرم ہیں تاہم وہ شادی کیلئے کس لڑکی کا انتخاب کریں گے، یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔واضح ہوکہ اس سے قبل پربھاس نے ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ انہیںشادی کیلئے6 ہزار پروپوزل موصول ہوچکے ہیں مگرانہوں نے اپنی فلموں کے باعث تمام کو انکار کردیا۔ اداکار پربھاس ان دنوں اپنی میگا بجٹ فلم’ ساہو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 
 

شیئر: