Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوشمان کی نئی فلم کی شوٹنگ

بالی وڈ کے مشہور اداکار ایوشمان کھرانہ نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ ایوشمان نے اس کی اطلاع سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر دی ۔ ہدایتکار امیت شرما کی نئی بالی وڈ فلم 'بدھائی ہو' میں ایوشمان ثانیہ ملہوترا کےساتھ کام کریں گے۔ دونوں اداکاروں کی ایکساتھ یہ پہلی فلم ہے ۔ حال ہی میں ایوشمان اپنی اہلیہ کےساتھ ملکر بچوں کے حقوق پر ایک دستاویزی فلم' ٹافی' بنارہے ہیں۔
 

شیئر: