Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخو پورہ میں مریم نواز کی تاج پوشی؟

شیخوپورہ .. سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز کی شیخو پورہ کے جلسے میں تاج پوشی کی جا ئے گی۔ مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں پرویز کی جانب سے 8 تولے سونے کا تاج تیار کیا گیا ہے۔ اس میں ڈائمنڈ بھی لگایا گیا ہے ۔مرکزی انجمن تاجران کے صدر نے تاج کی قیمت بتانے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اپنے لیڈروں کے لئے ہماری جانب سے تحفہ ہے۔ قیمت کوئی معنی نہیں رکھتی۔
 

شیئر: