Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینیٹ الیکشن کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست

 اسلام آباد... سینیٹ الیکشن کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ امیدوار کاغذات نامزدگی پیر کو واپس لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام مکمل ہوگیا۔پنجاب اور سندھ سے12،12اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 11،11 نشستوں پر انتخاب 3مارچ کو ہوگا۔ 

شیئر: