Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارش اور ژالہ باری

ریاض .... ریاض سے180کلو میٹر شمال میں الوشم اور سدیر علاقوں میں اتوار کو صبح کے وقت موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ دوسری جانب شقراءکمشنری میں ژالہ باری ہوئی۔
 

شیئر: