Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بگ بی کترینہ اور دیپیکا کے ہیرو !

بالی وڈ کی نامی گرامی شخصیت امیتابھ بچن نے حال ہی میںسماجی رابطہ اکاونٹ پر کہا ہے کہ وہ کترینہ کیف اور دیپیکا پڈوکون کےساتھ فلم میں کام کے خواہشمند ہیں ۔وہ دونوں اداکاراوں کے ہیرو  آنا چاہتے ہیں۔ امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ انہیں قد کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ ان کا اور دیپیکا کا قد برابر ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں ایک ہندی اخبار نے خبر شائع کی  ہے کہ  شاہد کپور اور عامر خان کیلئے دیپیکا اور کترینہ لمبی اداکارہ ہیں۔

شیئر: