Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ کے ہاتھوں بنگالی فلم فیسٹیول کا افتتاح

بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے بنگلاروانٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح کردیا۔ خبروں کے مطابق کرینہ کپور فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں بطور خصوصی مہمان شریک ہوئیں ۔یہ دسواں بنگلارو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ہے ۔اس موقع پر کرینہ نے اپنے دادا راج کپور کی فلمی زندگی پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ راج کپور نے اپنی فلم کے کئی سین میسارومیں فلمبند کروائے۔کرینہ نے بنگلا فلموں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ کرینہ کو اس موقع پر خصوصی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
 
 

شیئر: