Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکانے گلاس توڑدیا

بالی وڈ اور ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ پرینکا چوپڑاکی سماجی رابطوں پر  ایک وڈیوسامنے آئی ہے۔ پرینکا نے انسٹاگرام پریہ  وڈیو مداحوں کیلئے اپ لوڈ کی ہے۔ اداکارہ  ایک خوبصورت شیشے کے گلاس میںمشروب پینے کے بعد اچانک وہی گلاس اپنے سر پر دے مارتی ہیںاور گلاس سے اپنا سر پھوڑ ڈالتی ہیں۔ پرینکا کے سر پر خراش تک نہیں آتی۔پرینکا کا کہنا ہے وہ ان دنوں کام کی مصروفیت کے سبب ڈپریشن کا شکار ہیں اس لئے انہوں نے اپنا سارا غصہ کانچ کے گلاس پر نکال دیا۔
 

شیئر: