Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صرف’’ آدھار‘‘ سے ہی کھل جائیگا بینک اکاؤنٹ

ٹیکم گرھ۔۔۔۔بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اب صرف آدھار نمبر سے ہی بینک اکاؤنٹ کھل سکتا ہے۔ دیگردستاویزات کی ضرورت نہیں ہوگی۔آر بی آئی کی ہدایت کے مطابق نیا اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے صارفین کو بینک میں کسی طرح کی دستاویزلانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آدھار کارڈ اسکین کرتے ہی بینک اکاؤنٹ کھل جائیگا۔ اس کے ساتھ ہی صارف کو اے ٹی ایم کارڈ ، چیک بک سمیت دیگرتمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں:- - - - -آدھار کوبینک کھاتوں سے منسلک کرنے کی مدت بڑھائی جائے ، ایسوچیم

شیئر: