Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی نے 21 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ انڈسٹری کی نئی اداکارہ جھانوی کپور نے زندگی کی 21 بہاریں دیکھ لیں۔ سری دیوی اوربونی کپور کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے ایک یتیم خانے میں تقریب منائی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جھانوی کپور کی تصویریں جاری کی گئی ہیں۔ جھانوی کپور فلم ' دھڑک' میں اداکار ایشان کھتر کےساتھ دکھائی دیں گی۔ فلم تیاریوں کے مراحل میں ہے۔
 

شیئر: