Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زندگی نہ ملے گی دوبارہ کا سیکوئل

بالی وڈ کی مشہور فلم' زندگی نہ ملے گی دوبارہ ' کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ فلمساز زویا اختر کی مشہور فلم کو اسی انداز سے ایک بار پھر پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ 2011 کی مشہور فلم میں ریتک روشن، فرحان اختر، ابھے دیول، کترینہ کیف کالکی کوچلین نے اداکاری کی تھی۔زویا اختر ان دنوں فلم گلی بوائے بنارہی ہیں اس کے بعد ماضی کی فلم کے سیکوئل پر کام شروع کیاجائےگا۔
 
 

شیئر: