Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پربھو دیوا”دبنگ 3 “میں کاسٹ

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار، کوریوگرافر اور اداکار پربھو دیوا کو بالی وڈ فلم دبنگ 3' میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ حال ہی میں پروڈیوسر و اداکار ارباز خان نے اپنی مشہور زمانہ فلم ' دبنگ ' کی تیسری سیکوئل فلم کی شوٹنگ رواں برس شروع کرنے کا اعلان کیاہے۔ بتایاگیا ہے کہ پربھودیواکو فلم میں اہم کردار کیلئے منتخب کرلیاگیا ہے ۔سوناکشی سنہا اور سلمان خان اس سیریز کی تمام فلموں میں ساتھ کام کرتے آرہے ہیںتاہم پربھودیوا دبنگ سیریز فلم میں نیا اضافہ ہیں۔
 

شیئر: