Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلو کا کردار فنی سفرنئی سمت میں لے جائے گا، میرا

 فلم اسٹارمیرا نے کہا ہے کہ فلم ’شورشرابا ‘ میں میرا ”بلو“ کا کردارمیرے فنی سفر کو ایک نئی سمت میں آگے لے کرجائے گا۔ میری پہچان پاکستان فلم انڈسٹری سے ہے اور اپنے فنی سفرکے دوران میں نے بہت سے یادگارکردارنبھائے لیکن اب ’بلو‘ کا کردارشائقین کو عرصہ تک یاد رہے گا۔ یہ ایک ایسا کردارثابت ہوگا کہ جس کے بعد میرے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے بھی ایسے کرداروں کی تلاش کریں گے۔
 

شیئر: