Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارمیلا کی فلموں میں واپسی

بالی وڈ ی معروف اداکارہ ارمیلا ماتوند فلموں کی جانب لوٹ آئی ہیں۔ ان کی نئی فلم کی جھلک بھی سامنے آئی ہے۔ وہ ' بلیک میل' میں آئٹم گیت کرنے جارہی ہیں ارمیلا فلم میں ' بیوفا بیوٹی' کے نام سے گانے پر پرفارمنس دیں گی۔ارمیلا 10 سال بعد اسکرین پر آرہی ہیں۔انہوں نے 2008 کی فلم 'قرض' میں آخری بار کام کیا تھا۔
 

شیئر: