Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوگل کااداکار فاروق شیخ کو خراج عقیدت

حال ہی میں گوگل کی جانب سے بالی وڈ اداکار کو خراج عقیدت پیش کیاگیاہے۔اپنے وقت کے مشہور اداکار فاروق شیخ 25 مارچ 1948 کو ایک زمیندارگھرانے میں پیداہوئے تھے ۔ انہوں نے بالی وڈ فلموں میں اداکار ی کر کے خوب نام کمایا۔ وہ 2013 میں دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔
 
 

شیئر: