Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زویا، سیف کی ہیروئن

بالی وڈ اداکارہ زویا حسین کو اگلی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا۔وہ اب نئی فلم میں سیف علی خان کی ہیروئن بنیں گی۔ اداکارہ زویا حسین فلم ' مکاباز ' میں اداکاری کرنے کے بعد اب اگلی فلم کیلئے تیاری کررہی ہیں۔ وہ داکار سیف علی خان کےساتھ سینما اسکرین پرنظر آئیں گی۔بتایاگیاہے کہ اداکارہ زویا اس فلم کیلئے گھڑسواری بھی سیکھیں گی۔
 

شیئر: