Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بہروز سبزواری کے شوبز میں 50سال مکمل

 اداکار بہروز سبزواری کا شمار بھی ان اداکاروں مےں ہونے لگا ہے جن کو شوبز کی دنیا مےں کام کرتے ہوئے پچا س سال کا عرصہ گزر گیا ہے۔ انہوںنے ایک انٹرو یوکے دوران کہاکہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے شوبز میں آئے ہوئے50سال مکمل ہو گئے۔ان سالوں میں صرف کامیابیاں ہی میرے حصے میں آئی ہیں ۔ یادرہے کہ بہرو ز سبزواری سے قبل عرفان کھوسٹ ، قوی خان ، طلعت حسین، منور سعید ، طارق عزیز ، بندیا،کنول نصیر، ایسے فنکارہیںجن کو شوبز کی دنیا میں 50سال یا اس سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے اور یہ آج بھی ٹی وی پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
 

شیئر: