Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوارڈز کام میں نکھار پیدا کرتے ہیں،علی ظفر

پاکستانی گلوکار اوراداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ایوارڈز میرے کام میں نکھار پیدا کرتے ہیں۔ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرنا بہت اچھا لگا اور کراچی فنکار نواز شہر ہے۔میں نے ہندوستان کی 7فلموں میں اداکاری کی جبکہ 2فلموں کا میوزک بھی دیا۔ اب میری ساری توجہ اپنی ذاتی فلم ’طیفہ ان ٹربل‘ پر ہے،اس فلم کی ہیروئن مایا علی کو فلم بین نئے روپ میں دیکھیں گے ،فلم کو 20جولائی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 

شیئر: