Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”سولو،اے اسٹار وارزاسٹوری“ کاٹریلر

ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فینٹیسی فلم ”سولو،اے اسٹار وارزاسٹوری“ کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکارفِل لارڈکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے گروہ کے گِرد گھومتی ہے جوڈارک کرمنل انڈرورلڈ کے ایڈونچر کے دوران نئے دوست بنالیتا ہے جو مستقبل میں گیلیسٹک ایمپائر کی تشکیل کے بعد منظرِ عام پر آنیوالے نوجوان باغیوں کے گروہ کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ڈیتھ اسٹارکے خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں یہ نوجوان بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں اور ہر مشکل سے بچ نکلتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ہالی وڈ اداکار ایلڈن ایہرن، ووڈی ہیرل سن،ایمیلیا کلارک،ڈونلڈ گلوور و دیگر شامل ہیں۔یہ فلم 25مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔
 

شیئر: