Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون دھون 31 کے ہوگئے

اداکار ورون دھون 31 برس کے ہوگئے۔ بالی وڈ اداکار ورون نے 2012 میںکرن جوہر کی فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر' سے عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کےساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ ورون نے ایک کے بعد ایک مشہور فلموں میں کام کیا اور خوب شہرت حاصل کی ۔کئی فلموں میں بطور ہیروبھی سامنے آئے۔انہوں نے جڑواں ٹو' سے سینما اسکرین کی ریکارڈکمائی کرنےوالی فلم دی ۔اسکے بعد تو ورون کی قسمت میں کامیابیاں ہی کامیابیاں آئیں۔ وہ آج سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنےوالے اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔
 

شیئر: