Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی مرد و خواتین سے نکاح و طلاق کے 8160واقعات

ریاض ...وزارت انصاف نے 1438ھ سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا ہے کہ غیر ملکیوں کیساتھ سعودی مرد و خواتین کی شادیوں اور طلاق کے واقعات 8160ریکارڈ کئے گئے۔2517سعودی خواتین نے غیر ملکیوں سے شادیاں کیں جبکہ 648غیر ملکیوں نے اپنی سعودی بیگمات کو طلاقیں دیں۔3126سعودیوں نے غیر ملکی خواتین سے شادی کی او ر1869کو طلاق دی۔ نکاح اور طلاق کے واقعات میں یمنی مرد و خواتین سب سے اوپر ہیں۔
 

شیئر: