Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کانز کیلئے پہلی پاکستانی اداکارہ ،ماہرہ

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں فرانس میں ہیں جہاں وہ کانز فلمی میلے میں شرکت کریں گی۔ ماہرہ کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جس میںوہ فرینچ ریویریا پر اپنے فیشن اسٹائل میں موجود ہیں۔ ماہرہ جلد ریڈ کارپٹ پرنظر آئیں گی یہ پہلی بار ہے جب کوئی پاکستانی اداکارہ کانز کا حصہ بنی ہیں۔ بالی وڈ اور ہالی وڈ کی کئی اداکارائیں بھی میلے میں شرکت کر رہی ہیں۔
 

شیئر: