Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنبیر کی ہیروئن کا قرعہ وانی کپورکے نام

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی دن دگنی رات چوگنی شہرت کو دیکھتے ہوئے انڈسٹری کی ہراداکارہ رنبیر کےساتھ اسکرین پر آنا چاہتی ہے تاہم یہ قرعہ اس بار وانی کپور کے نام نکلا ہے۔ خبر ہے کہ وانی کپور رنبیر کی نئی فلم شمشیرا میں ان کےساتھ اداکاری کریںگی۔ فلم کے ہدایتکار کرن ملہوترا نے اداکارہ وانی کپور کو کو رنبیر کی ہیروئن کے کردار کیلئے کاسٹ کرلیاہے۔ 
 

شیئر: