Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبعلم کا خوشی سے رقص

حال ہی میں ایک طالبعلم کی رقص کی وڈیوسامنے آئی ہے جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوچکی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ہونےوالی یہ وڈیو بوسنیا کی ریاست کے ایک براڈمور نامی ہائی اسکول کی ہے جہاں ایک طالبعلم ڈپلومہ ملنے کی خوشی میں دیوانہ وار ناچتا ہوا دکھائی دے رہاہے ۔وڈیو گریجویشن کی تقریب کی ہے جہاں تمام طلبہ ایک قطار میں موجود ہیں جبکہ یہ طالبعلم انکے سامنے لال گاﺅن پہنے ہاتھ میں ڈپلومہ تھامے خوشی سے رقص کررہاہے۔ انٹرنیٹ پر اب تک لاکھوں افراد اس وڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔
 

شیئر: