Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرون سے بنا میگزین کور

ڈرون کا استعمال ویسے تو مختلف امور کے لئے کیاجارہاہے مگر حال ہی میں کئی ڈرونز کو یکجا کرکے ان کا ایک منفرد استعمال بھی دیکھنے میں آیاہے۔فضا میں ایکساتھ کئی ڈرونز دیکھے گئے مگر یہ حقیقی منظر ایک میگزین کے سرورق پر موجود ہے ۔ عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جریدے نے اپنے میگزین کے سرورق کیلئے ایک ایسی تکنیک اپنائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
 

شیئر: