Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کرنے والوں پر حملہ، 12نمازی گرفتار

القدس.... قابض اسرائیلی افواج نے منگل کو مسجد اقصیٰ میں گھس کر 12نمازیوں کو گرفتارکرلیا۔ معتکف حضرات قرآن پاک کی تلاو ت اونچی آواز میں کررہے تھے جبکہ یہودی آباد کار باب المغاربہ سے مسجد اقصیٰ پہنچے ہوئے تھے۔ ان دنوں رمضان اور آخری عشرہ کے باعث نماز اور اعتکاف کرنے والوں کی تعداد روز افزوں ہے۔
 

شیئر: