Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوہر نہر میں ڈوب گیا ،بیوی وڈیو بناتی رہی

اوکاڑہ... تیراکی میں مہارت کا دعوی کرنے والا شوہر نہر میں ڈوب گیا۔بیوی ویڈیو بناتی رہی۔ اوکاڑہ کے نوجوان نے بیوی کو متاثر کرنے کےلئے دعویٰ کیا کہ وہ نہر میں تیر کر دکھا ئے گا یہ کہہ کر اس نے پانی میں چھلانگ لگادی۔ شوہر نہر میں تیرتا رہا اور بیوی اپنے موبائل سے ویڈیو بناتی رہی آخرکار وہ اس کے سامنے ہی ڈوب گیا۔ نہر میں ایک مقام پر پانی کا دباو بہت تیز ہوگیا جہاں سے وہ نکل نہ آسکا اور ہمت ہارتے ہوئے ڈوب گیا۔ نوجوان کی لاش نہیں مل سکی ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

شیئر: