Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماسکو، بغداد فضائی سروس بحال

ریاض...... 2004ءمیں صدام حسین کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ماسکو اور بغداد کے درمیان پروازو ں کا سلسلہ معطل ہوگیا تھا۔ بدھ 20 جون 2018ءسے سلسلہ بحال کردیا گیا۔ روسی کمپنی ریڈ ونگز نے پہلی پرواز بغداد بھیجی۔ یہ عراق کے مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 57 منٹ پر بغداد کے ہوائی اڈے پر اتری۔ 2015 ءسے دونوں ملکوں کے حکام پروازوں کی بحالی کیلئے مذاکرات کررہے تھے۔
 

شیئر: