Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”اک لڑکی کویکھا تو ایسا لگا“ کا ٹیزر

بالی وڈ کی نئی فلم ' اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا' کا چند سیکنڈ پر مشتمل ٹیزرجاری کر دیا گیا۔ اداکار انیل کپور اور ان کی بیٹی سونم کپور کی باپ بیٹی کے کردار میں بننے والی بالی وڈ کی یہ پہلی فلم ہے جس میں راجکمار راﺅبھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ٹیزر کے آغاز میں سونم کپور ڈائیلاگ پیش کررہی ہیں فلم کا ٹائٹل انیل کپور کی ماضی کی فلم '1942 اے لو اسٹوری' فلم کے گانے پر مشتمل ہے جو 1994ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔
 
 

شیئر: