حوثی بندرگاہ کے 5اہلکاروں کے قاتل
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                عدن .... یمنی حکومت کے عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے انسانیت سوز سلوک نے الحدیدہ بندرگاہ کے 5اہلکارو ںکی جان لے لی۔ نقل و حمل کے نائب وزیر ناصر شریف نے واضح کیا کہ 3برس سے حوثی الحدیدہ بندرگاہ پر قابض ہیں۔ اس دوران انہوں نے ملازمین کےساتھ انتہائی ناروا سلوک روا رکھا۔