Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمتیں گر گئیں، ڈالر مہنگا ہوگیا

پیر 2جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ ولایت فقیہ کے نظریہ پر قائم ایرانی نظام کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے عالمی برادری متحرک ہوگئی۔
٭ بجلی کے نئے نرخنامے پر نظرثانی کا معاملہ ایوان شوریٰ کے حوالے
٭ بجلی کے بل پر 5ہزار شکایات موصول ہوئیں، گورنر بجلی بورڈ
٭ ایران میں جو کچھ ہورہا ہے وہ انسانیت سوز جرم ہے، مریم رجوی
٭ نجی اداروں میں پیشہ ورانہ سلامتی کا وجود نہیں، وزارت محنت
٭ داعشی نے سیکیورٹی اہلکار کے قتل کا اعتراف کرلیا
٭ سونے کی قیمتیں گر گئیں، ڈالر مہنگا ہوگیا
٭ اگر امریکہ نے نئے ٹیکس لگائے تو دنیا بھر کے ممالک 294ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگائیں گے، یورپی یونین
٭ 3ماہ کے دوران سعودی عرب کی قومی پیداوار 647ارب ریال تک پہنچ گئی
٭ بحرین کا زرمبادلہ اس ماہ کم ہوگیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: