سعودی عرب جنوبی افریقہ میں 10ارب ڈالر لگائے گا
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                ریاض۔۔۔۔جنوبی افریقہ کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب توانائی کے شعبے میں 10ارب ڈالر کا سرمایہ لگائے گا۔ یہ فیصلہ
 جنوبی افریقہ کے صدر کے دورہ مملکت کے موقع پر کیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے صدر مملکت سے آج جمعہ کو امارات کا دورہ کرینگے۔