Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی خواتین ہواباز بننے لگیں؟

ریاض...آکسفورڈ اکیڈمی سعودی خواتین کو ہوابازی کی تربیت دیگی۔ سیکڑوں درخواستیں اکیڈمی کو موصول ہوگئیں۔ ستمبر میں ہوابازی کی کلاسیں شروع ہوجائیں گی۔ اکیڈمی نے مشرقی ریجن کے معروف شہر دمام میں اپنی نئی شاخ قائم کرلی۔ یہ اکیڈمی 300ملین ڈالر کی لاگت کے منصوبے کا حصہ ہے۔ اس کے تحت طیاروں کی اصلاح و مرمت کا اسکول اور ہوائی اڈے پر ہوابازی کی مشق کیلئے بین الاقوامی مرکز قائم کیا جائیگا۔ 3سالہ کورس اور تربیتی پروگرام ہوگا۔
 

شیئر: