Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”مونچھ “ والی ماہرہ کی فوٹو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان آئے روز سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں میں کافی مقبول ہوتی رہتی ہیں ۔حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں ماہرہ خان نے نقلی مونچھیں لگارکھی ہیں۔یہ تصویر ماہرہ خان نے اپنی سہیلی کی ایک تقریب میں بنائی ۔ان کی سہیلی نے بھی ماہرہ جیسی مونچھیں لگائی ہوئی ہیں۔ فوٹو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔
 
 

شیئر: