Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تجدید پذیر توانائی کیلئے سعودی، جرمن 30منصوبے

الخبر... سعودی عرب اور جرمنی نے تجدید پذیر توانائی کے 30منصوبے قائم کرلئے۔ یہ بات سعودی عرب، بحرین اور یمن میں متعین جرمن صنعتی و تجارتی کمشنر نے بتائی۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ سعودی عرب اور جرمنی ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے اعلی سطحی مذاکرات کررہے ہیں۔ انہوں نے الخبر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹنٹ کی بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس نومبر میں جرمنی میں ہوگی۔
 

شیئر: