Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی کی پرچی کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں‘ پہلی شکایت موصول

رحیم یار خان: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جبکہ اس موقع پر رحیم یار خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 179 سے پہلی شکایت الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی ہے جس کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ حکام پی ٹی آئی کی پرچی کے بغیر ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں جانے نہیں دے رہے۔ حلقہ این اے 179رحیم یارخان سے الیکشن کمیشن کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ پولنگ اسٹیشن نمبر 23، 24، 189اور 190 سے موصول ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولنگ ایجنٹ نے الیکشن کمیشن کو بذریعہ ای میل شکایت بھیجی ہے۔
 
 

شیئر: