Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عائشہ گلالئی کی چاروں حلقو ں میں ضمانت ضبط

اسلام آباد ... تحریک انصاف کلالئی کی سربراہ اور سابق ایم این اے عائشہ گلالئی کی چاروں حلقوں میں ضمانت ضبط ہو گئیں۔این اے53 اسلام آبا د سے عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں صرف138 ووٹ حاصل کئے۔ این اے25 میں سابق وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک کے مقابلے میں959 ووٹ لے سکیں۔ این اے231 میں سید ایاز شاہ شیرازی کے خلاف827 ووٹ حاصل کئے جبکہ لودھر اں کے حلقے سے انہیں ایک ہزار614 ووٹ ملے ہیں۔
مزید پڑھیں:نئی حکومت میں کوئی وزیر اطلاعات نہیں ہوگا؟

شیئر: