Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورک پرمٹ کی تجدید عقد ایجارسے مربوط، عملدر آمدکی تاریخ کا اعلان

 
ریاض : وزارت محنت ووزارت آباد کاری نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکیوں کے ورک پرمٹ کا اجراءاور توسیع ،مکان کا کرایہ معاہدہ یعنی عقد ایجار پیش کئے بغیر نہیں ہوگا۔ سعودی کابینہ نے 16جمادی الاول 1438ھ کو فیصلہ کیا تھا کہ وزارت محنت و سماجی بہبو دنیا ورک پرمٹ یا اس میں توسیع کرایہ معاہدے کے بغیر نہ کرے۔ دونوں وزارتوں نےاعلامیہ جاری کرتے ہوئے تاریخ کا تعین کرلیا ہے جس کے بعد غیر ملکیوں کو ورک پرمٹ کی تجدید کے لئے ایجار پروگرام میں کرایہ معاہدہ رجسٹر کروانا ہوگا۔
تفصیلی خبر پڑھنے کےلئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: