Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پدماوت“ اور ”باجی راﺅ مستانی “ کی پیشکش ہوئی تھی، ایشوریہ

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے فلم ”پدماوت“ اور ”باجی راﺅ مستانی “ کے لئے پہلا انتخاب ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے انہیں فلم ”پدماوت“ اور ”باجی راﺅ مستانی “ کی پیشکش کی تھی لیکن کاسٹ کے وقت فلم ”پدماوت“ میں میرے ساتھ ”خلجی“ اور فلم ”باجی راﺅ مستانی“ میں میرے ساتھ ”باجی راﺅ “ یعنی رنویر سنگھ موزوں نہیں سمجھے گئے جس کے باعث فلم کے لئے دیپیکا پڈوکون کا انتخاب کر لیا گیا۔ 
 

شیئر: