Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پریٹی کا دبنگ انداز

حال ہی میں بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا کی نئی فلم ' بھیاجی سپرہٹ' کا پوسٹر سامنے آیاہے جس میں وہ سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے ہاتھ میں ریوالر لئے دبنگ اندازمیں کھڑی ہیں۔اس فلم میں پریٹی زنٹا سپنا ڈوبئے کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کےساتھ سنی دیول کام کررہے ہیں۔ پریٹی کی یہ فلم چند برس قبل بنی تھی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سے فلم اب اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: