Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا نے اپنا حصہ مانگ لیا

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے عزم کو عملی جامہ پہنا دیا ہے ۔ گزشتہ دنوں انہوں نے کہا تھا کہ وہ فلموں کی آمدنی میں حصہ طلب ریں گی تاہم اب جبکہ وہ دو نئی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں، انہوں نے اپنی فلموں کے منافع اور کاروبارمیںاپنے حصے کا مطالبہ کیا ہے۔کنگنانے کہا ہے کہ فلم کے منافع سے ان کو حصہ دیاجائے ۔کنگنا ان دنوں 'مانیکارنیکا' اور”مینٹل ہے کیا“میں اداکاری کر رہی ہیں۔
 

شیئر: