Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض کے 95فیصدپھل و سبزیاں غیر آلودہ

ریاض۔۔۔۔۔ریاض کی سبزی و پھل منڈیوں میں 95فیصد پھل اور سبزیاں کیڑے مار دواؤں کے اثرات سے پاک ہیں۔یہ یقین دہانی وزارت ماحولیات ، پانی و زراعت نے تازہ ترین رپورٹ جاری کرکے کی ہے۔ ریاض میں وزارت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ماجد الفراج نے بتایا کہ 8جولائی سے 2اگست تک179نمونے لیکر زرعی تحقیق کے قومی مرکز کے لیب میں چیک کئے گئے جس سے ظاہر ہوا کہ 95فیصد سبزیاں اورپھل کیڑے ماردواؤں سے محفوظ ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -یتیموں کیلئے20ملین کا چیک بوگس نکلا

شیئر: